Searching...

تعارف


بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ورحمت اللہ وبر کاتہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم مہربانی سے فقیر حافظ قرآن ہے اور قراتِ عشرہ میں جامعہ خیر المدارس سے فارغ التحصیل ہے الحمد للہ درس و تدریس سے وابستہ ہے اس بلاگ کے ذریعے فقیر محترم انسان سے محبت اپنے خالق سے محبت جناب رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سےمحبت اور تعلیمِ قرآن تجوید کے ساتھ انشا اللہ ان امور پہ بات چلتی رہے گی دعا فر مادیں اللہ رب العزت اس بلاگ کو عام انسان کے لئے با العموم اور ہر مسلمان کے لئے با الخصوص افادہ عامہ کاذریعہ بنادے اور فقیر کی کاوش کو قبول فر مالیں اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنادیں فقیر کو زیادہ سے زیادہ اس بلاگ پہ مثبت اور فائدہ مند کام کر نے کی بھی توفیق عطا فر مادیں آمین بجاہ سید المرسلین و ختم المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم

0 comments:

Post a Comment

اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فر مائیں آمین