Searching...
Wednesday 22 November 2017

حَسبُنا اللہُ وَنِعمَ الوَکِیل کا بہترین عمل






حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے بہت سے فوائد میں سے اللہ تبارک وتعالی کے فضل سے ایک فائدہ اپلوڈ کرنے کا شرف حاصل کیا
اس آیتِ مبارکہ کو روزمرہ کے مسائل کے حل کے لئے
آپ عمل میں مستقل رکھیں
انشا اللہ بہت سی آ سانیاں آجائیں گی زندگی میں
اور فقیر کوشش کر کے ایک یا دو ویڈیو اور اپلوڈ کردے گا
اسی مبارک آیت کے فوائد میں آپ ہماری رہنمائی کے لئے ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی قیمتی آرا سے ضرور نوازیئے گا
جزاکم اللہ احسن الجزا




mit like if you like the post

0 comments:

Post a Comment

اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فر مائیں آمین