Searching...
Wednesday 22 November 2017

میری محبت تو دیکھو





میری محبت تو دیکھو
اللہ تبارک و تعالی کی اپنے بند ے سے محبت آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے ساتھ مشروط ہے
آقائے کون و مکاں کی اتباع ہی اللہ پاک سے محبت کی تکمیل ہے
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو اپنی اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور اتباع نصیب فر مائیں
آمین بجاہِ سیدُالمرسلین و ختمُ المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم


یا اَیُّھا النَّاسُ اَنتُمُ الفُقَرَاءُ اِلی اللہ اے لوگو تم سب اللہ پاک کے محتاج ہو القرآن


mit like if you like the post

0 comments:

Post a Comment

اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فر مائیں آمین