Searching...
Wednesday 22 November 2017

قبولیتِ دعا کے لئے دو آسان سے اعمال






آقا ئے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبانِ مبارک سے دعا کو عبادت کو مغز فر مایا ہے
اور دعا کے لئے کوئی وقت متعین نہیں ہے انسان جب چاہے اپنے علّام الغیوب سے اپنی حا جت کے لئے دعا کر سکتا ہے کچھ با بر کت اوقات کی طرف توجہ بھی دلائی گئی ہے فرض نمازوں کے بعد کی دعا تہجد کے وقت کی دعا۔اللہ پاک ہم سب کو دعا مانگنے کی عظیم فضیلت عطا فر مائیں آمین بجاہِ سید المرسلین و ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم





دُعا عبادت کا مغز ہے
mit like if you like the post

0 comments:

Post a Comment

اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فر مائیں آمین