Searching...
Wednesday 22 November 2017

نبوی نسخہ گناہ معاف کروانے کا


اک کہدے سب کچھ تیرا


انسان خطا کا پتلا ہے
فقیر سمیت اکثر مسلمان بھائی گناہوں کی دلدل میں پھنسے ہو ئے ہیں گناہ سے بچنا ہر مسلمان کا فرض ہے
لیکن اللہ تبارک و تعالٰی کو وہ مسلمان زیادہ پسند ہیں جس سے گناہ ہو جائے تو فوری اپنے پروردگار سے معافی کا طلبگار بنے
گناہ کر کے اس پہ استغفر اللہ اترانا اپنے حلقہ احباب میں فخر سے اپنے گناہ کا ذکر کرنا یہ اللہ جلّ شانہ کو پسند نہیں
دعا فر مائیں اللہ پاک فقیر سمیت سب مسلمانوں کو اپنے سے بار بار معافی مانگنے والا اور کثرت استغفار کرنے وا لا بنا ئے
آمین بجاہِ سیّدُ المُر سلین و ختمُ المُرسلین صلّی اللہ علیہ وسلّم





خدا بند ے سے خود پو چھے بتا تیری رضا کیا ہے
mit like if you like the post

0 comments:

Post a Comment

اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فر مائیں آمین