Searching...
Wednesday 22 November 2017

اک کہدے سب کچھ تیرا




عاشق چور فقیر کے نام لے کے شاعر نے اپنے شعر کو ذکر فر مایا ہے
اس کی وجہ تینوں کے مقاصد کا تعلق اندھیرے سے ہے
لیکن فقیر کا اندھیرا طلب کرنا اپنے مالکِ حقیقی کی محبت کا اظہار کرنا تنہائی میں اندھیرے میں
قرآنِ پاک میں ارشاد باری تعالی ہے
سورہ حدید آیت نمبر3 میں
ھُوَ الاَوَّلُ وَالاٰخِرُ وَالظَّاہِرُ وَالبَاطِن وَھُوَ بِکُلِ شیءٍ عَلِیم
یعنی اللہ جلّ شانہ فر مارہے ہیں

وہی اوّل ہیں وہی آخِر ہیں وہی ظاہر ہیں وہی باطن ہیں وہ ہر شئے کا علم رکھتے ہیں

یا یہا الناس انتم الفقراءُ الی اللہ اے لوگو تم سب اللہ کے محتاج ہو
mit like if you like the post

0 comments:

Post a Comment

اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فر مائیں آمین