Searching...
Wednesday 22 November 2017

ہر پل اپنے آپ کو اللہ تبارک وتعالی کا محتاج سمجھیئے



یا اَیُّھا النَّاسُ اَنتُمُ الفُقَرَاءُ اِلی اللہ اے لوگو تم سب اللہ پاک کے محتاج ہو القرآن


خالقِ حقیقی کے حکم کے بغیر بے بس انسان اپنا سا نس تک نہیں لے سکتا
اسی لئے اپنی نفی ضروری ہے

مالکِ کون و مکاں کی عنایتیں رحمتیں عافیتیں دن رات صبح شام ہر آن ہر لمحہ ہر انسان پہ بے بہا ہو رہی ہیں
اللہ تبارک وتعا لی اپنی محبت آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
کی اتّباع نصیب فر مائیں
آمین بجاہِ سید المرسلین و ختم المرسلین
صلی اللہ علیہ وسلم
ایک دفعہ درود شریف ضرور پڑھ لیجئے گا
جزاکم اللہ احسن الجزا



mit like if you like the post

0 comments:

Post a Comment

اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فر مائیں آمین