اسلام علیکم ورحمت اللہ وبر کاتہ
قرض جیسی پریشانی سے اللہ پاک سب کو محفوظ فرمائیں
ایک بہترین اور مجرّب عمل آپ احباب کے لئے
اس عمل کی بر کت سے انشا اللہ قرض سے محفوض رہیں گے
اگر با الفرض قرض جیسی مصیبت کا شکار ہو بھی گئے تو اس عمل کو مستقل کرنے سے تمام قرض اللہ جلّ شانہٗ اپنے فضل و کرم سے
غیبی مدد سے اتار دیں گے
یہ فائدہ تو دنیاوی زندگی میں کام آئے گا
اس عمل کا ایک فائدہ آخرت کے لئے ذخیرہ بنے گا اللہ پاک آپ سے اس عمل کی بر کت سے اپنی کسی نعمت کی نا قدری کے بارے میں سوال نہیں فر مائیں گے
اللہ اکبر
آپ کے دس منٹ کا یہ عمل آپ کو دنیا اور آخرت میں انشا اللہ سرخرو کر وائے گا
فقیر کو دعاؤں میں یاد رکھیں
جزاکم اللہ احسن الجزا
0 comments:
Post a Comment
اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا فر مائیں آمین
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.